رات بڑھے

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - ایسے وقت جب رات کا زیادہ حصہ گزر چکا ہو۔

اشتقاق

معانی متعلق فعل ١ - ایسے وقت جب رات کا زیادہ حصہ گزر چکا ہو۔